Add To collaction

علی مولا

آقا نے کیا ہے یہ اعلان، علی مولا

ہیں سارے زمانے میں ذیشان، علی مولا

سرکار دو عالم کی ہے جان، علی مولا
ہے دیں کا علم ،دیں کی پہچان، علی مولا

جس نام سے ٹلتا ہر طوفان ،علی مولا
وہ نام ہے بس شیرِ یزدان ،علی مولا

آقا نے کہا‌‌ تم کو ایمان ،علی مولا
قربان‌ ہوں میں تم پر قربان، علی مولا


✍️۔از۔شفق شمیم شفق 

   25
6 Comments

Simran Bhagat

22-Sep-2022 01:04 PM

بہت خوبصورت

Reply

Madhumita

30-Jul-2022 05:36 PM

👌👏

Reply

Milind salve

30-Jul-2022 03:15 PM

👌👏🙏🏻

Reply